Funny Poetry in Urdu – Read and enjoy some of the funny poems from various writers. Our goal is to bring joy and happiness all throughout the world. Browse free online hilarious poems and jokes in Urdu for people of all ages.
Poetry in Urdu Funny
مجھے کیا خاک محبت ہو گی
میری تو ہر لڑکی سے لڑائی ہو جاتی ہے
Mjhy keya khak mehabet hogi
Meri to hr larki sy lrai ho jati hy
خود کشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاؤں گا
Kud kasha ka niya tariqa apnaon ga,
Mein tujhe chor ker tumhari saheli ko pitaon ga.
Milawat ka daur hai sahab
haan mein haan mila liya karo !
جو لوگ براہ -ا -راست
نہیں بول سکتے
وہ سٹیٹس لگا لگا
کے تانے دیتے ہیں
Jo log barah-e-rast
nahi bol sakte
wo status laga laga
ke taaney dete hain !
اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں
تو پھر دوست کو چھوڑ کر سرف ایکسل خریدلیں
دوستوں سے بچھڑ کر یہ بات جانی
کمینے تھے مگر رونق انہی سے تھی
تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے مرشد
اے خدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
پڑھائی لکائی چھوڈ کر خوب کھیلو پب جی اور
بعد میں نوکری نہ ملی تو بیچنا سب جی
کس کس کا نام لیں اپنی بربادی میں
بہت لوگ اے تھے دعاییں دینے شادی میں
تاج محل نہ بنائیں مہنگا پڑیگا
مگر ہر طرف ممتاز بناتے رہئے
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
بیسٹ فرینڈ بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا
دوست روٹھے توہ رب روٹھے اور اگر فرسے روٹھے
تو ڈنڈا مار سالے کو جب تک ڈنڈا نہ ٹوٹے
کسم سے ہر ایک کو بھلا دینگے ہم سب کی تصویریں جلا دینگے ہم
ایک تم ہی رہوگے اس دل میں فون میں بیلنس دلوا دو دعا دینگے ہم
Kasam së har ëk ko bhula dëngë hum
Sabki tasvëërëin jala dëngë hum
Ëk tum hi rahogë iss dil mëin
Phonë mëin balancë dalwa do dua dëngë hum.
مت کر میرے دوست حسینوں سے محبّت وہ توہ آنکھوں سے وار کرتی ہے
مےنے تیری والی کی آنکھوں میں دیکھا ہے وہ توہ سالی مجھ سے بھی پیار کرتی ہے
Mat kar mërë dost hasëënon së mohabbat
Woh toh aankhon së waar karti hai
Mainë tëri waali ki aankhon mëin dëkha hai
Woh toh saali mujh së bhi pyaar karti hai.
آج کچھ شرمائے سے لگتے ہو سردی کی وجہ سے کپ کپائے سے لگتے ہو
چہرہ آپکا کھلکھلایا سا لگتا ہے ہفتے کے بعد نہائے سے لگتے ہو
Aaj kuch sharmaayë së lagtë ho
Sardi ki wajah së kapkapaayë së lagtë ho
Chëhra aapka khilkhilaaya sa lagta hai
Haftë kë baad nahaayë së lagtë ho.
جب ہم انکے گھر گئے کہنے دل سے دل لگا لو انکی ماں نے کھولا دروازہ
ہم گھبرا کے بولے آنٹی بچوں کو پولیو ڈارپ پلوا لو
Jab hum unkë ghar gayë këhnë dil së dil laga lo
Unki maa në khola daravaaza
Hum ghabra kë bolë aunty bacchon ko polio drop pilwa lo.
کچھ بولوں توہ اتراتے بہت ہو جان من تم مسکراتے بہت ہو
من کرتا ہے تمھیں دعوت پر بلاؤں لیکن جان من تم کھاتے بہت ہو
Kuch bolun toh itraatë bahut ho
Jaanëman tum muskuraatë bahut ho
Man karta hai tumhëin daawat par bulaun
Lëkin jaanëman tum khaatë bahut ho
ایک دکھی گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کے لیے شاعری لکھی
پھولوں کا راجا، بہاروں کا شہزادہ
دل توڑ کر چلا گیا
کتا، کمینہ، حرامزادہ
دوست کے لئے عزت دل میں ہونی چاہیے
منہ پر تو میں کمینہ ہی بولوں گا
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
فی صبیل اللہ چپیڑیں مارنے کو دل کرتا ہے
کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں
اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں
مدت ہوئی زکوٹا جن نہیں دیکھا
سانوں علم اے
توں بڑی وڈی فلم اے
بھیگی پلکوں پہ نام تمہارا ہے
میرے دو سو روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے
جب فزکس اور کیمسٹری کے لیکچر لگا کرتے تھے
محظ تب ہی میرے نین اسکے نینوں سے لڑا کرتے تھے
وقتِ دراز مانگ کر لائے تھے تین گھنٹے
ایک مختصر میں کٹ گیا دو لمبے سوال میں
میں اتنی پیاری ہوں لوگ تو لوگ
سالن بھی مجھ سے جل جاتا ہے
سوچ رہا ہوں کہ وزن بڑھا لوں مرشد
لوگ آج کل مجھے حلقے میں لے رہے ہیں
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا مرشد
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہوگئی
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں مرشد
جو مزہ ہو صبح اٹھ کے __ پھر سونے کا
وہ تمہیں چاند تاروں کا کہہ کے گمراہ کرے گا
مرشد
تم اسے آئی فون کا کہنا
اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں مرشد
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح
خود کو بے کار مت سمجھو مرشد
آپ کا ایک گردہ مجھے آئی فون دلاسکتا ہے
ہمارا نقصان نہ پوچھئے مرشد
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھل گئی
کرکٹر بچ پہ فوم دیکھتے ہیں گھاس نہیں دیکھتے
عاشق مزاج دل دیکھتے ہیں لباس نہیں دیکھتے
مچھر نے آپ کو کاٹا یہ اس کا جنون تھا
آپ نے کھجلی کی یہ آپ کا سکون تھا
آپ چاہ کر بھی اسے مار نہ سکے
کیوں کہ اس کی رگوں میں آپ کا خون تھا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا
جب پڑھا جور و جفا میں نے تو آئی یہ صدا
ٹھیک سے پڑھا اسے جورو ہے جفا سے پہلے
اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم
وصل کا دل سے میرے ارمان رخصت ہو گیا
نیکی کر کے ایسے بھول جایا کرو
جیسے،،، شادی کے بعد مسکرانا
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کرو ایسا نہ ہو
کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہو جائے
وہ یہ پوچھنا تھا کیا
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنا سے ثواب ملتا ہے
میری دلہن اتنی لا پرواہ
پیدا ہونا ہی بھول گئی
محترمہ شادی سے واپس آ کر منہ دھونے لگی
تو پانی نے بار بار پوچھا
Are you sure you want to reset your settings?
آج کل کے بچے جو فرمائش کرتے ہیں فوراً پوری ہوجاتی ہے
ایک ہمارا بچپن تھا
پانچ روپے کے لیے ایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرنا پڑتا تھا
بہت دکھ دیے فیس بک نے صاحب
جس کو عالیہ سمجھا وہ کالیا نِکلا
نہ جانے کیا گزرے گی دل پہ، کیسی وہ گھڑی ہوگی
سنا ہے درمیان ہو حوروں کے، بیگم بھی کھڑی ہوگی
ڈاکٹر نے خون کی کمی بتائی ہے
کس کا پیوں ؟
اچھا خاصا انسان گورا ھونے ہی والا ہوتا ہے
کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں
سب لوگوں کو خوش رکھنا
ترازو میں زندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے
ایک کو بٹھاؤ تو دوسرا پھدک پڑتا ہے
جنکو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہے کہ بار بار یہ کہتی ہے
کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار
سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاؤ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
لوگ گروپ میں چکر چلا رہے ہیں اور ہم گروپ چلا رہے ہیں
اسے کہتے ہیں خدمت خلق
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جان
گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی
بات تب بگڑی
جب میں نے اسے کہا
پاؤں پہ بھی کریم لگا لیا کرو
ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا فراز
یہ بچے ارطغرل دیکھتے دیکھتے پاس ہو گئے
ہر ناکام محبت میں لڑکی کی شادی ہوجاتی ہے
اور لڑکا چرسی بن جاتا ہے
وہ ہمیں کافر کہتے ہیں تو کہتے رہیں فراز
امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے
مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں
نظروں سے تیری نظریں کیسے ملائیں جانی
تیری دائیں آنکھ کانی میری بائیں آنکھ کانی
funny poetry
مانا میری محبت میں کمی تھی
لیکن جانو تمہاری شکل بھی تو فنی تھی
شاعروں کی بستی میں سناٹا خیر تو ہے محبوبہ مل گئی یا ☠ انتقال کرگئے ہو
لڑکا: I Love Uou
لڑکی_ نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی
لڑکا_ کج نہیں میڈی بھیندعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے
Funny Poetry In Urdu 2 Lines With Images
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے بھلا کیوں
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں
پوچھنا یہ تھا _یہ جو غصہ آتا ھے
_وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر
میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں
یہا_ں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو
بولی نہیں دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے
يہ جو لوگ شروع ميں بہت شرميلے ہوتے ہيں ان سے دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا كمينہ كوی نہيں
وہ لڑکے بھی کہتے پھرتے ہیں کہ تم میری ہو
جن کی سم بھی ابو کے نام پر ہوتی ہے
اس کے میٹھے ھونٹ اور ھم شوگر کے مریض مُرشد
سمجھ نہیں آتی ھم پیار کریں یا پرہیز
کیا آپ کے گھر میں بھی ضرورت کے وقت
قینچی وڈا شاپر ریموٹ ناخن کٹر سکوٹر کی چابی گم ہو جاتیں ہیں
لڑکوں نے عشق میں
پہاڑ کاٹے ، پتھر کاٹے
تاج محل بنائے
لڑکیوں نے کیا کیا؟
لوٹ آؤ اور کہہ دو
میرا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
دل کی تنہاٸی کو آواز بنا لیتے ہیں
کوئی ہتھوڑی سے نہ مرے تلوار اُٹھا لیتے ہیں
درد جب حدّ سے گزرے تو دوا کھا لیتے ہیں
کوٸی نخرہ دکھائے تو دل سے ہی بھلا دیتے ہیں
دوستی کرتے ہیں ہم ایک حدّ کے اندر رہتے ہوئے
کوٸی تنگ کرے تو آٸی ڈی سے ہی بھگا دیتے ہیں
پکانے کو اگر گوشت کیلیے پیسے نہ بچیں پرس میں
پھر مجبور ہوکر آلو کدّو بینگن یا ٹینڈے پکا لیتے ہیں
wo akser muj sy kehti thi
sadqy jawan pr hath na aawan
kuch dost khazany ki tara hoty hen
dil kerta hy zamin me garh don
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا
جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گی
Kisi ko khone ka gham kia hota ha ye kal raat pata chala mujhe,
Jab mung phalli ka aik sabit dana chilkon mein gir gia.
ملاقاتیں ضروری ہیں, اگر دوستی کو نبھانا ہے تو
ساقی
لگا کر بھول جانے سے تو اکثر پودے بھی سوکھ جاتے ہیں
Kash tmhare chere pe chicken pox ke daag hote,
Chand to tum ho hi, sitaray bhi saath hote!!
Wo ishq ki rahon mein kya kamaal karti ha,
Likhti hai I Love You! Or send to all karti Ha.
Dhoka mila jab pyar main, Zindagi mein udaasi chaa gayi,
Socha tha chorr dain is raah ko, Kambhakht mohalley mein dusri agayi.
Woh Jo garam pani mein aelfi daal ker nahate hain faraz,
Thura sa piyar hoa ha,,, thura hai baki,
Banda phuche piyar hai ya makan ki qistain hain.
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی
Aik tu mujhe yaar ki judai maar gai,
Aur dosra khubsorat hamsai maar gai.
————————
————————
Woh log kabhi toot ker bhikhra nahi kerte.
Youn kije zehr dejey,
Muhabat tu aap se di nahi jati.
Jhatka kuch is taraha dia sanam ne apni zulfon ko,
Aghathi saat jooen mery daman mein aa girin.
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا
Log kehte hain nafrat kharab cheez ha,
Tu muhabat ne hamain kon sa jhola jholaya.
————————
Bhegi palkon pe naam tumhara hai,
Mere 200 rupe ghaib hain ye kaam tumhara hai.
————————
چلی جاتی ہیں آئے دن وہ بیوٹی پارلر
مقصد ہے جواں لگنا مثالے ہور ہو جانا
لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آتی
ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا
Chali jaati hain aay din who beauty parlar,
maqsad ha jawan lagna masale hoor ho jana,
Likan muhtarma ko samajh kion nahi aati,
mumkin hi nahi kishmakish ka phir se angoor ho jana.
Funny poetry in urdu for friends
Tum jo itna muskura rahe ho
Kya Be gherti ki hai jo Chupa Rahe ho?
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو
کیا بے غیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو ؟
Dosto se bichhar kar ye baat jani hai
Kamine they magar ronaq unhi se thi
دوستو سے بچھڑ کر یہ بات جانی ہے
کمینے تھے مگر رونق انہی سے تھی
Ao dard bantte hain
Tum darwaze main ungli do
Phir mil kar cheekhain maarte hain
آؤ درد بانٹتے ہیں
تم دروازے میں انگلی دو
پِھر مل کر چیخیں مارتے ہیں
Kal baalti main tera aks dekha
Phir baalti ko hila hila ke tera raqs dekha
کل بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
پِھر بالٹی کو ہلا ہلا كے تیرا رقص دیکھا
Be gherat to bohat dekhe hain Par
Tumhara Aik Apna Hi Muqaam Hai..!!
بے غیرت تو بہت دیکھے ہیں پر
تمہارا ایک اپنا ہی مقام ہے . . ! !
Jise yad karne se mood hi kharab ho jaye
Aik aisa fazool khayal ho tum..!!
جسے یاد کرنے سے موڈ ہی خراب ہو جائے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم . . ! !
Mat kar apne husn par itna garoor
Tera husn tab tak hai jab tak fair lovely sasti hai
مت کر اپنے حُسْن پر اتنا غرور
تیرا حُسْن تب تک ہے جب تک فیر لولیّ سستی ہے
Jale ko aag kehte hain bujhe ko raakh kehte hain
Garden ko baagh kehte hain jo
ap ke pas nahin usey dimagh kehte hain
جلے کو آگ کہتے ہیں بجھے کو راکھ کہتے ہیں
گارڈن کو باغ کہتے ہیں جو
آپ كے پاس نہیں اسے دماغ کہتے ہیں
کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتےہیں
kitabon se hawala dun ya tum ko samnay rakh dun
woh mujh se pooch baithy hain, namona kis ko kehte hain
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم
میری زندگی ہو،شاید میں کسی کی موت ہوں
mujhe aaj tak kisi nay nahi kaha ke tum
meri zindagi ho, shayad mein kisi ki mout hon
نظریں کمزور ہو گئیں ہیں تمہیں اب قریب آنا ہوگا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا
nzrein kmzor ho gaein hain tmhy ab kreb ana hoga
tshre: shayar borha hony ky bavjod apni hrkton sy baz nhei arha
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا
ma us sy izhary muhabat krny hi wala tha ky
tez barish hogeai or us ka sara mekup uter geya
میں: پیسہ آئے تو کچھ کروں
پیسہ: پتر تو کچھ کرے تو میں آؤں
ma: pesa aye to kuch kron
pesa: puter to kuch krey to ma aon
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی
دھیرے دھیرے سے اپنا بنا رہا ہے کوئی
یا اللہ یہ سچی محبت ہے یا چونا لگا رہا ہے کوئی
peyar ky sohany spny dekha rha hy koi
dhery dhery sy apna bna rha hy koi
Ya-Allah ye suchi muhabet hy ya chona lga rha hy koi
وہ اچانک نہیں بچھڑا صاحب
کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا
Wo achank nhei bechra sahab
Kafi dnon sy begherteyan kr rha tha
دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے
ہم کیوٹ ہو کر بھی سنگل رہ گئے
Dill ky arman anso-on meay beah geay
Hum cute ho kr bee single reah geay
وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی
wo mery elawa ksi or ko dekhey
ty wekhi jawey onoh gunah milna sano ki
Abhi To Dosti Shuru Huyi Hai,
Waqt Aane Pe Dosti Ka Farz Bhi Nibhayenge,
Dil Pe Pathar Rakh Kar Ek Din,
Aapko Mental Hospital Chodd Aayenge…
Mere Dost Tum Bhi Likha Karo Shayari
Tumhara Bhi Meri Tarah Naam Ho Jayega
Jab Tum Par Bhi Padenge Ande Aur Tamatar
To Shaam Ki Sabji Ka Intajaam Ho Jayega
Teri Dosti Hum Is Tarah Nibhayenge,
Tum Roz Khafa Hona Hum Roz Manayenge,
Par Man Jana Manane Se,
Warna Yeh Bhigi Palkein Le Ke Hum Kaha Jayenge !!!
Friendship History Nahi He Jo Bhul Jaye,
Maths Nahi He Jo Ginana Pade,
English Nahi He Jo Sikhna Pade,
Par Ye To South Film Ki Tarah Hai,
Samaj Ne Ki Zarurat Nahi Hai Bas Maja Lena Hai.
Hai Tu Agar Mera Dilbar
Hai Tu Agar Mera Dilbar
To Aaj Ke Lunch Ka Bill Tu Bhar
Friends Are Amazing When They Are New,
They Are Wonderful When They Are True,
But Do U Know
They Are A Blessing When They Are Like U !!!
Jab Tujhe Dekhu My Dil Start Flying
Mujhse Baat Kare I Keep Trying,
Jab Door Jaye I Felt Like Crying
Are Itna Tension Mat Le I Was Lying.
Ye zaruri Nahi Ki Tum Apney Sachche Doston Ko Sab Kuch Batao,
Par Ye zaruri Hai Ki Tum Jo Bhi Batao Wo Sach Ho..!!
Funny poetry in urdu for Students
With the use of beautiful poetry, readers can express their inner feelings through funny poetry. People who enjoy reading good poems enjoy reading funny shayari and ghazals. You can read 2 and 4 line Poetry and download Funny Poetry images to share with your loved ones, including friends and family. Several books about Funny Quotes in Urdu have been written up to this point. Poetry readers have their own preferences, and you can read Funny poetry in Urdu & English from several categories below.