In this post, you will get a new collection of wonderful life Quotes in Urdu. These quotes can help you better comprehend life. Life is an incredible journey full with new experiences, adventures, and emotions.
Life quotes in urdu
زندگی کا سفر، پھولوں کی طرح ہے، کچھ خوشبو دینے والے اور کچھ کانٹے پھینکنے والے۔
Life’s journey is like a bed of flowers, some give fragrance while others prick.
زندگی کے چند پہلوئے ہیں، جو تمہیں ہرگز نہیں بتائے جاتے، سمجھنے کی کوشش کرو۔
There are some aspects of life that are never explained to you. Try to understand them.
زندگی ہر چیز کو نہیں دیکھتی، لہٰذا ہمیں اپنے آس پاس کو دیکھنا چاہئے۔
Life does not show you everything, so we should look around ourselves.
زندگی کا مطلب، خوش رہنے کی خواہش نہیں بلکہ اپنے مقصد کی تلاش ہے۔
The meaning of life is not to be happy but to find your purpose.
زندگی کا کوئی مطلب نہیں، یہ بہترین موقع ہے کہ ہم خود کو بنائیں۔
Life has no meaning, it’s the best opportunity to make ourselves.
Apni jaan bhi vaar dun nazar aane mein
Koi mange jo mujhse sadka mere baap ka
اپنی جان بھی وار دوں نظر آنے میں
کوئی مانگے جو مجھ سے صدقہ میرے باپ کا
Likhte likhte kalam hi suukh gaya
Mere baap ki tarifon ka bhi jawab nahin
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا بھی جواب نہیں
Bhule se bhi chhodo na kabhi baap ki ungli
Ye Shama tumhen raah dkhane ke liye hai
بُھولے سے بھی چھوڑو نہ کبھی باپ کی انگلی
یہ شمع تمہیں راہ دِکھانے کے لیے ہے
Baap ki daulat nahin Saya hi kafi hai
باپ کی دولت نہیں سایہ ہی کافی ہوتا ہے
Mujhko chanv me rakha ur khud jalta rha dhoop me
Maine dekha hay ek farishta baap k roop me
مجھکو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دُھوپ میں
میں نے دیکھا ہے اِک فرشتہ باپ کے رُوپ میں
Baap zeena hai jo le jata hai unchai tak
Maa dua hai jo sada saya fagan rahti hai
باپ زینہ ھے جو لے جاتا ھے اونچائی تک
ماں دعا ھے جو صدا سایہ فگن رہتی ھے
Door rahti hain sada unse balain sahil
Apne man baap ki jo roj dua lete hain
دور رہتی ھیں صدا ان سے بلائیں ساحل
اپنے ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ھیں
Hamein padhao na rishton ki koi ur kitaab
Padhi hay baap k chehry ki jhurriyain hamne
ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب
پڑھی ھیں باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے
Aziz tar wo mujhe rakhta hai rag e jaan se
Ye sach hai ki mera baap kam nahin maa se
عزیز تر وہ مجھے رکھتا ہے رگِ جاں سے
یہ سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ماں سے
بابا کے کندھے پر چڑھ کر
جیسی نظر آتی تھی ویسی نہیں ہے دنیا
جو اپنے ماں باپ کا
فرمانبردار نہیں ہوتا کمبخت وہ
جنت کا حقدار نہیں ہوتا
مُدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو
یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ھوں
اس پیڑ کا سایہ میرے بچوں کو ملے گا
گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ھے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
ان کے ہونے سے بخت ھوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ھوتے ہیں
دیر سے آنے پر وہ خفا تھا آخر مان گیا
آج میں اپنے باپ سے ملنے قبرستان گیا
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر میرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
کبھی باپ کے آنسو تمہارے دُکھ سے نہ گریں ورنہ رَب تمکو جنت سے گِرا دے گا۔
باپ ایک ایسی کتاب ہے
جس پر بہت سے تجربات تحریر ہوتے ہیں
جو زندگی گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں
اس لیے اُسے اپنے سے کبھی دور مت رکھیں۔
والد کی سختی برداشت کرو تاکہ باکمال ہو سکو تاکہ خدا تمکو دُنیا میں بُلند کرے۔
ایک مُدت سے پُکارا نہیں ابو کہہ کر ایک مُدت سے ہوا ہے یہ لفظ رُخصت گھر سے،
یااللہ جن جن کے بابا اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُس سبکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما، آمین۔
باپ کے سائے سے بڑی دُنیا میں کوئی نعمت نہیں۔
بابا ! آپ نے دیکھا ، اب میں درد چُھپانا سیکھ گیا اب میں مُسکرانا سیکھ گیا۔
زندگی اور حالات جب تھکا دیتے ہیں اس لمحے ابو کی یہ بات ہمت اور حوصلہ بڑھا دیتی ہے کہ میرا بیٹا بہت بہادر ہے۔
گھر پے باپ کی آواز بھی بڑی نعمت ہے، اور دروازے کے باہر باپ کی جوتیوں کا اپنا ہی ایک روب ہے۔
کہہ رہی ہے مجھے یہ کل کی بہو آپ میرے میاں کا کھاتے ہیں۔
کہتے ہیں
انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھول سکتا پھر لوگ کیوں اپنے والدین کو بھول جاتے ہیں۔
قدر کیجیے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تسبیح پکڑ لی ہیں قدر کیجیے اپنے والدین کی۔
میرے قدم کیسے ڈگمگا سکتے ہیں مجھے تو چلنا میرے بابا نے سیکھایا ہے۔
لڑکیاں اپنے باپ سے زیادہ پیار اس لئے کرتی ہیں کیوں کہ وہ جانتی ہیں باپ دنیا کا وہ شخص ہے جو کبھی انہیں دھوکا نہیں دے سکتا اللہ پاک سب کے سروں پر باپ کا سایہ سلامت رکھے، آمین۔
جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی۔
ماں باپ دنیا کی ہر ٹھوکر برداشت کر سکتے ہیں سوائے اولاد کے ہاتھوں لگی ٹھوکر کے۔
اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کرو جس دن وہ خاموش ہو گئے اس دن تم اُن کی آواز سُننے کو ترسو گے اللہ سب کی اولاد پر اُن کے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے، آمین۔
باپ کی موجودگی سورج کی مانند ہے سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے مگر سورج نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے۔
اگر تم ستر سال تک خانہ کعبہ کا طواف کرکے اسکی نیکیاں اپنے ماں باپ کو ہدیہ کرتے رہو تب بھی اُس ایک آنسو کے قطرے کا بوجھ ہلکا نہیں کر سکتے جو تمہاری بد سلوکی کی وجہ سے تمہارے ماں باپ کی آنکھ سے گرے۔
اپنے باپ کا حکم مانو تاکی خوش حال ہو سکو۔
باپ کے سامنے اونچا نہ بولنا ورنہ اللہ تمکو نیچا کر دے گا۔
باپ ایک مقدس محافظ بھی ہے جو سارے خاندان کی نگرانی کرتا ہے۔
This area of Bareera.pk is dedicated to Best Quotes in Urdu, and it is very suitable for literature enthusiasts. There are times in our lives when we feel so down and miserable that nothing can lift our spirits, but here you will find the best collection of Success Quotes, Attitude Quotes, Islamic Quotes, Friendship Quotes, Heart Breaking Quotes, Motivational Quotes, and much more all in Urdu language, with each section having its own uniqueness and beauty. We are continually working to improve and entertain you with the Best Quotes in Urdu. We need your ongoing support to get started, therefore please share these great urdu quotes with your loved ones.